امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں میں آگ لگنے سے گردونواح کے علاقوں میں دھوئیں اور راکھ کی وجہ سے آسمان نارنجی رنگ کا ہو گیا۔ تقریباً 14000 فائر فائٹر کیلیفورنیا کے 28مختلف علاقوں میں لگی یہ آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اب تک 25 لاکھ ایکڑ زمین جل چکی ہے، جس کے باعث مالی نقصان کے علاوہ آٹھ افراد کی ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں۔ مزید تفصیلات پیش کر رہے ہیں سعد سہیل اس ویڈیو میں
#California #Wildfires #Fire #USA
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
#California #Wildfires #Fire #USA
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
- Категория
- Chainlink

Комментариев нет.